بلاول زرداری نے بجٹ سیشن کے دوران نہایت ہی گھٹیا اور غیر پالیمانی زبان استعمال کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے لئے نہایت ہی واحیات زبان استعمال کی۔ بلاول زرداری کو عمران خان پر الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چائیے اپنے باپ اور دادا کے کارناموں کو ذہن میں رکھنے چائیں۔ ۔ ۔ ۔۔