مشرف کو 2008 میں خفیہ طور پربظاہرامریکیوں سےبات کرتےہوئےٹیپ کیا گیا:
"میں صرف اتنا کہہ رہا ہوں، میرے پاس دکھانےکےلئےپچھلی کارکردگی ہے، مجھےدوبارہ اقتدار میں آنے کی ضرورت ہے، اور مجھے کھلے عام نہیں، بلکہ ڈھکے چھپے انداز میں سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ ہم دوبارہ جیت سکیں۔"