What's new

Urdu & Hindi Poetry

The best short story writer of his time.
Saadat Hasan Manto's childhood - Amritsar c.1924

10170738_638805682866555_7747040044977378469_n.jpg




Happy Birthday Manto - 11 May
Great Saadat Hasan Manto with his father - Amritsar c.1918

10306316_652415148172275_5611996568217350013_n.jpg
 
انکار میں وہ لذت، اقرار میں کہاں ہے؟
بڑھتا ہے شوق "غالب" تیرے نہیں نہیں میں
.

-
تم جب آؤ گے تو محفوظ ملیں گے تم کو
میں نے دفنائے ہیں کچھ خواب امانت کرکے
.
-
 
Kia baat hai!

@HRK

Congratulations on the promotion, Sir. Well deserved!
 
Allama Iqbal in his study, c.1923

ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی ديکھ کيا چاہتا ہوں
ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
يہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ ميں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
ذرا سا تو دل ہوں ، مگر شوخ اتنا
وہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
کوئی دم کا مہماں ہوں اے اہل محفل
چراغ سحر ہوں ، بجھا چاہتا ہوں
بھری بزم ميں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں ، سزا چاہتا ہوں


13346591_1059771234103329_3121865955153084388_n.jpg
 

x240-c6z.jpg


تیرے اختیار کی عمر ہو اتنی صنم
خان کے جوتے سے شروع
خورشید شاہ کے جوتے پر ختم

بنام پرویز رشید
 
Qateel Shifai

گرمئی حسرتِ ناکام سے جل جاتے ہیں
ہم چراغوں کی طرح شام سے جل جاتے ہیں
جب بھی آتا ہے مرا نام ترے نام کے ساتھ
جانے کیوں لوگ مرے نام سے جل جاتے ہیں

10403400_774036172676838_4583933736231388881_n.jpg
 

Latest posts

Pakistan Affairs Latest Posts

Back
Top Bottom