W.11
BANNED
- Joined
- Jan 20, 2011
- Messages
- 15,032
- Reaction score
- -32
- Country
- Location
الطاف حسین کی کامیابی پاکستان کے ساتھ وابستہ ہے
۔ ڈاکٹر صغیر احمد تو سندھ حکومت میں صوبائی وزیر صحت ہیں اور آج کل سیکرٹری ہیلتھ سے ان کی خاصی گڑ بڑ چل رہی ہے سیکرٹری ہیلتھ قائم علی شاہ کے داماد ہیں۔ چھوٹے بڑے حکمرانوں کے داماد جمہوریت میں بادشاہت کے نمائندے ہوتے ہیں۔ اس میں اب افسران بھی شامل ہو گئے ہیں۔