What's new

اردو ہے جس کا نام

رات ہو بھیگی بلی کھمبا نوچ رہی ہو
اور بلا اس سے کوئی بات کر جاۓ
:o: کھسیانی بلی کھمبا نوچے تو سنا تھا . یہ بھیگی بلی کہاں سے آگئی ؟

joonain sherdil lanay ke mutaradif hai but @SherDil007 do you have lice in your hair?
بھائی. صفائی نصف ایمان ہے. میرے سر میں جوئیں نہیں ہیں. اس کے لئے آپکو خواتین سے رابطہ کرنا پڑیگا.
 
:o: کھسیانی بلی کھمبا نوچے تو سنا تھا . یہ بھیگی بلی کہاں سے آگئی ؟


بھائی. صفائی نصف ایمان ہے. میرے سر میں جوئیں نہیں ہیں. اس کے لئے آپکو خواتین سے رابطہ کرنا پڑیگا.
ہماری مجھلی ہم کھسیانی کو بھیگی بنا دیں یا کچھ بھی
 
:lol:

Kbhi tu pait k bjaey dimagh se soch lia karo...is sanjeeda guftagu main bhi khany ki chez dhond li.:lol:

تیرا بھی جواب نہیں بھائی . بھوک زیادہ لگتی ہے کیا ؟
:rofl:

MUN( من) KHA BAZAM :enjoy:


:D
FB_20161122_19_27_25_Saved_Picture.jpg
 
Okay :)

شاعری میں لف و نشعر مرتب سے کیا مراد ہے​
لف کے معنی لپٹنا اور نشر کے معنی پھینکنا ہیں۔ اصطلاح شاعری میں چند چیزوں کے بیان کو لف کہتے ہیں اور نشر ایسی چند چیزوں کے بیان کو کہتے ہیں جو ان سے مناسبت رکھتی ہوں

اس کی دوقسمیں ہیں لف ونشر مرتب اور غیر مرتب
مرتب یہ کہ مناسبات دونوں مصرعوں میں بالترتیب ہوں اور غیر مرتب یہ کہ مناسبات دونوں مصرعوں میں ترتیب سے نہ ہوں۔


@war&peace
?اردو نثرو شاعری میں تضمین سے کیا مراد ہے .

View attachment 367579

Woh lamhe, woh fursat k lamhaat .. ab maazi ki baaten hogai janaab.
Ab to azmaaishon ny kamar tor dali.
نہ تھا کچھ تو خدا تھا ، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا ؟
ہوا جب غم سے یوں بے حس تو غم کیا سر کے کٹنے کا
نہ ہوتا گر جدا تن سے، تو زانو پر دھرا ہوتا
ہوئی مدّت کے غالب مر گیا پر یاد آتا ہے
وہ ہر اک بات پر کہنا کے یوں ہوتا تو کیا ہوتا؟
 

Back
Top Bottom